Fri
25
Apr
2025
اندرون ملک 14 دن کے لیے ہر طرح کے پبلک ٹرانسپورٹ اور پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس فیصلے کا اطلاق ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے سے ہوگیا۔
عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا مملکت میں محکمہ صحت کی ہدایت پر احتیاطی تدابیر کے ضمن میں دو ہفتے کے لیے
پبلک ٹرانسپورٹ اور اندرون ملک فضائی سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ 'کرونا(کوویڈ۔19) وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔