Mon
24
Mar
2025
تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے مشتاق ولد جہانزیب خان ساکن رونڈ نوشہرہ سے 250 گرام چرس
تھانہ سٹی اٹک پولیس نے سلمیٰ خاتون سکنہ محلہ عالی جاہ اٹک سے بھاری مقدار میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں
میں مقدمات درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا ہے ۔