انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن تحصیل جنڈ کی تنظیم سازی مکمل

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن تحصیل جنڈ کی تنظیم سازی مکمل

مواز پاشا صدر تحصیل جنڈ ،مہتاب خان سینئر نائب صدر ،تجمل عباس جنرل سیکرٹری اور شاہ عبداللہ ہیڈ آف سوشل میڈیا تحصیل جنڈ مقرر 

جنڈ(تحصیل رپورٹر ڈیلی اٹک نیوز) رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر (آئی ایس ایف) عمیر احمد نے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن پاکستان تحریک انصاف تحصیل جنڈ کی تنظیم سازی کردی ہے مواز پاشا کو (انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن) تحصیل جنڈ کا صدر ،مہتاب خان کو تحصیل جنڈ کا سینئر نائب صدر ،تجمل عباس کو جنرل سیکرٹری اور شاہ عبداللہ کو ہیڈ آف سوشل میڈیا تحصیل جنڈ مقرر کر دیا گیا ہے ۔

جنڈ سٹی کی تنظیم سازی کر دی گئی راشد خٹک کو سٹی صدر، ملک رضوان کو سٹی سنیئر نائب صدر ، علی حیدر 

 

کو جنرل سیکرٹری، امتیاز خان کو سیکرٹری انفارمیشن ،جانزیب خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور ملک کمیل مہدی کو ہیڈ آف سوشل میڈیا جنڈ سٹی کو مقررکردیا گیا۔