Mon
07
Oct
2024
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پرڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفسیر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بسال رشید خان اور انکی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر ملزمان شفیق الرحمان، صفی اللہ،سمیع اللہ،وسیم اقبال،طاہر اقبال کو گرفتار کر کے
داو¿ پر لگی کل رقم 23550روپے 2 عدد موبائل فون مالیتی 21000روپے 3 عدد گاڑیاں کل مالیتی رقم2600000روپے قبضہ میں
لے کرملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ڈی پی او اٹک نے تھانہ بسال کی ٹیم کو اس کامیاب کاروائی پر پوری ٹیم کو شاباش دی۔