Mon
25
Sep
2023
تفصیلات کے مطابق ناڑہ سے آنے والی بس اور راولپنڈی سے کوہاٹ جانے والی ہائی ایس کے درمیان ٹالی اڈہ کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں ہائی ایس میں سوارخاتون اور ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق
جبکہ ایک شدید زخمی جب کہ بس میں موجود افراد بھی شدید زخمی ہوئے۔
حادثہ کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جنڈ منتقل کر دیا جبکہ
زخمی افراد کو بھی فوری طور پر طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔