Fri
19
Apr
2024
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 26 اگست سے ہونے والی بارشوں سے اب تک48 افراد جاں بحق اور 67 زخمی ہوگئے ہیں
جب کہ 191 گھروں کو جزوی اور 94 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔
سیکرٹری ریلیف کے مطابق چینی سفارتخانے نے سوات میں متاثرہ 800 خاندانوں کے لیے کھانے کی اشیاء بھیجی ہیں
جب کہ چترال ،کوہستان اور بونیر کےلیے مز ید امدادی سامان بھیج دیا گیا ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان میں خیمے ، میٹ ، حفظان صحت کٹس ، کچن سیٹ اور کمبل شامل ہیں۔