Wed
16
Jul
2025
نیلم(بیورورپورٹ)وزیر جنگلات میراکبر کا دورہ نیلم محکمہ کے زیر انتظام چاہت سے تیار کی گئی ضیافت کو چھوڑ کر ایک ٹھیکیدار کی دعوت پر چلے گئے ملازمیں منہ دیکھتے رہے ،طویل ترین اس ملاقات کی وجہ سے ملازمین اور ملاقات کے خواہشمند کارکنان کو شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا متعدد کارکن بغیر ملاقات کے چلے گئے جبکہ وزیر جنگلات نے محکمہ کے افسران کے ساتھ کھانا کھانا بھی پسند نہیں کیا خفیہ ملاقات پر موجود کارکن اور ملازمین حیرانی کا بت بنے رہے ۔