مڈل سکول ناڑ اوڑی کی حالت زار گڈگورننس کے نام پر دھبہ ہے، سردار انور

منگ (تحصیل رپورٹر) سردار انور کا ڈاکٹر نجیب سے ٹیلی فون رابطہ جس پر بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر نجیب صاحب کو پرانے وعدوں کو یاد دلائی ھے کہ ہمارا گورنمنٹ مڈل سکول ناڑاوڑی کی بہت بری حالت ھے اور تین نسلوں نے یہاں سے تعلیم حاصل کی ھے چوتھی نسل بھی فارغ ھو رہی ھے لیکن سکول کی بہت
 بری حالت ھے اور کئی بار آپ اس سکول کے لیے وعدے بھی اگر چکے ھیں لیکن ابھی تک کچھ نہیں ھوا ھے جس پر ڈاکٹر صاحب نے یقین دلایا ھے کہ اس کا بہت جلد پیسہ منظور کیا جائے گا عوام علاقے کی مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا ھے اور ڈاکٹر نجیب صاحب کو درخواست کی ھے کہ ہمیں ہائی سکول کی بلڈنگ دی جائے اور سکول کو ہائی کیا جائے جو بچوں کی تعلیم کی شدید مشکلات ھیں لہذا بچوں کے مستقبل پر رحم کیا جائے اور عوام نے ڈاکٹر نجیب صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ ناڑاوڑی چھلاڑ روڑ کا پیسہ منظور کیا اور عوام کا زور ھے کہ اس روڑ کو آر سی سی بنایا جائے کچھ پڑھے لکھے لوگوں کا سوال ھے آر سی سی روڑ کیا ھوتی ھے افسوس ھوتا ھے ایسے لوگوں پر جن کو یہ معلوم نہیں آر سی سی روڑ کیا ھے وقت کی شدید ضرورت ھے آر سی سی روڑ   پورے کشمیر پاکستان میں بنی چاہیے جو وقت کی ضرورت ھے سردار انور منگ ناڑاوڑی اس سکول میں کھڑے ھو کر سحرش قمر صاحبہ بچوں کو انعام بھی دے رہی ھے سحرش قمر صاحبہ سے بھی درخوست ھے کہ اس سکول میں آپ کا سسر اسلم صاحب اور لائف پارٹنر بھی اسی سکول میں پڑھ کر گیا ھے لہذا عوام علاقے کی درخواست ھے کہ جلد سے جلد سکول کو ہائی کیا جائے اور ہائی کی بلڈنگ دی جائے ملک اسلم صاحب سے بھی درخواست ھے کہ ناڑاوڑی سکول پر زیادہ سے زیادہ توجہ دی جائے سردار انور سماجی رہنما منگ ناڑ اوڑی۔