عوام پر ہونیوالے مظالم کیخلاف آواز اٹھاتا رہوں گا، سردار انور
منگ (تحصیل رپورٹر) میں قوم کا بیٹا ھوں اور قوم مجھے اپنی اولاد کی طرح ھے قوم کی آواز اٹھاں گا سردار انور سماجی رہنما منگ ناڑاوڑی میں آج تمام آزادکشمیر تاریخ اور ظلم پر آواز اٹھاتا ہوں میں قصور میں زینب بچی کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں جیسا کہ وہ میری اپنی بیٹی تھی اور امت مسلمہ ایک جسم ھے میں قصور کی عوام کو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ پیش کرتا ہوں کہ قصور کی عوام جاگے ہیں اور پوری دنیا میں بتایا گیا کہ واقعی ظلم ہوا ھے اس سے پہلے بھی قصور میں بڑے ظلم ہوئے ھیں قوم سوئی تھی انصاف نہیں ملا ھے ظلم تو ھے بہت بڑا لیکن جب قوم سو جائے تو ظلم بڑھ جاتے ھیں قصور کی عوام کو میں دونوں ہاتھوں سے اور کشمیر کی عوام کی طرف سے سلوٹ پیش کرتا ھوں کہ آپ ظالم پنجاب حکومت کے آگے کھڑے ہوئے اگر کھڑے نہ ہوتے تو سات بچیوں کی طرح زینب کے والدین بھی رہ جاتے اس طرح میں بڑے دکھ اور درد سے یہ بات لکھ رہا ھوں کہ ہم آزاد کشمیر اور جموں کشمیر لاکھوں میں ماں کو بیٹیوں کو اور بچوں کو جوانوں کو بزرگوں کو شہید کیا گیا جس میں سخت سے سخت دل دکھتا ھے اور سچ میں دل روتا ھے کہ 1832سے لے کر آج تک لاکھوں شہید ھوئے اس وقت تو پاکستان نہیں بنا تھا تو ہم کیوں پاکستان اور انڈیا کو گالیاں دیتے ھیں کشمیر ہمارا ہے کسی کا باپ بھی نہیں لے سکتا ةے مجھے سخت دکھ ھوتا ھے جب بداخلاقی سے کشمیر کی قوم کو شہید کیا جاتا ھے ہم کشمیر قوم ٹھیک ھو جائے کسی کا باپ بھی کشمیر کے بچے کو شہید نہیں کر سکتا ھے افسوس کہ دین اسلام میں بھی گالیاں منع کی گئی ھیں ہم گالیوں کی زبان چھوڑ کر ہم ایک ہو کر کشمیر کا دفاعہ کرے تو کوئی ماں کا لال ظالم حکمران ہمارا ایک بچہ شہید نہیں کر سکتا جب تک ہم ایک دوسروں کو گالیاں دیتے رہیے گے ہم شہیدوں کی لاشیں اٹھاتے رہیے گے ہماری دنیا اور آخرت میں بھی کوئی حیثیت نہیں ہوگی دنیا ایک سفر ویزہ ھے اس لیے سفری زندگی کی اتنی ہی سوچ رکھو کہ دنیا میں حق کے ساتھ جیو اور انسانیت کے لیے جیو میں تمام کشمیریوں سے درخواست کرتا ھوں کہ دین اسلام پر چلتے ھوئے گالیوں سے بچ جائے انڈیا ہمارے کشمیر کو چھوڑ دے گا جب کشمیر قوم کا کوئی بھی انسان شہید ھوتا ھے وہ تو شہید ھوگیا لیکن جن کی بداخلاقی سے گھر اجاڑ رہیے ھیں ان کا کیا ھو گا سخت قبر میں بداخلاق کی وجہ سے عذاب ھوگا انشاء اللہ میں جلد اس پر کام شروع کروں گا کہ کشمیر ملک ھے اور پورا ملک آزاد ھوکر رہیے گا اور ہمھارا ایک بچہ بھی نہیں شہید ھوگا۔