Mon
21
Apr
2025
ڈڈیال(نامہ نگار)اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی چوھدری محمد یاسین مظہرحسین انصاری کے والد محترم جاوید اقبال انصاری کے ماموں حاجی غلام حسین انصاری کی وفات پر ان گھر فاتحہ خوانی کی اور دکھ و رنج کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ۔۔