پاکستان تحریک انصاف ضلع اٹک کی کارکردگی سوشل میڈیا تک محدود، وفاق اور پنجاب میں حکومت ہونے کے باوجود کارکردگی صفر
اٹک(صدیق فخر سے) صوبہ پنجاب میں حکومتی جماعت کی طرف سے سوشل میڈیا پر ضلع اٹک ترقیاتی کاموں کے حوالے سے سب سے آگے،
سوشل میڈیا پر روزانہ کی بنیاد پر حکومتی جماعت کے وزراءاور مشیروں کی طرف سے ترقیاتی کاموں اور بڑے بڑے فنڈز کا اجراءکیا جا رہا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف ضلع اٹک کی کارکردگی سوشل میڈیا تک ہی محدود جبکہ وفاق اور پنجاب میں حکومت ہونے کے باوجود...