Home

اہم خبریں

آل پاکستان کیپیٹل ایوارڈ 2020 بھی انٹرنیشنل و نیشنل میک اپ آرٹسٹ ایم رمضان کے نام

انٹرنیشنل و نیشنل میک اپ آرٹسٹ ایم رمضان مسلسل7 سالوں سے ایئر آف دی ایوارڈ حاصل کرتے آ رہے ہیں

    اسلام آباد(صدیق فخر سے/ ڈیلی اٹک نیوز/ کیپیٹل شوبز نیوز )انٹرنیشنل و نیشنل میک اپ آرٹسٹ نے میک اپ انڈسٹری میں ایک بار پھر میدان مار لیا، جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں ہونے والا 2020ءکا سب سے بڑاایوارڈ شو آل پاکستان کیپیٹل ایوارڈ2020ءکے بھی انٹرنیشنل و نیشنل میک اپ آرٹسٹ ایم رمضان حقدار قرار پائے۔ گزشتہ7 سالوں سے وہ مسلسل ایئر آف دی ایوارڈز حاصل کر کے میک اپ انڈسٹری کے میدان میں...

حسن ابدال

پنڈی گھیب میں مکیال کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گرگیا، پائلٹ محفوظ

پنڈی گھیب: پاک فضائیہ کا ایک طیارہ پنڈی گھیب میں مکیال کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، خوش قسمتی سے طیارے کا پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔

 ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا ایک طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران

پنڈی گھیب میں مکیال کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے،

زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے

ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

فتح جنگ

فتح جنگ،موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا گینگ گرفتار 

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ) پولیس نے ضلع بھر سے موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا بدنام زمانہ خطا گینگ گرفتار کر لیا۔

چار موٹرسائیکلیں برآمد ہو چکی ہیں مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کر کے ملزمان کو عدالت سے سزا دلوائیں گے۔ڈی ایس پی فتح جنگ ذوالفقارگیلانی 
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی کی خصو صی ہدایت پر تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے ڈی ایس پی فتح جنگ ذوالفقار گیلانی کی زیر سربراہی ایس ایچ او فتح جنگ عابد منیر اور ایس آئی سہیل احمد خان انچارج سٹی چوکی فتح جنگ و دیگر ممبران پر مشتمل ٹیم...

پنڈی گھیب