اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مہم ،3 ملزمان گرفتار 

اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مہم ،3 ملزمان گرفتار 

تھانہ حضرو نے پسٹل، تھانہ باہتر نے رائفل، تھانہ بسال نے بھی پسٹل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے

حضرو/ فتح جنگ/ جنڈ:اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران مختلف کاروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار ، ملزمان سے ناجائز اسلحہ معہ گولیاں برآمد، مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو پولیس نے محمد آفتاب ساکن ساما ں حضرو سے پسٹل 30 بور معہ 3 گولیاں 

 تھانہ باہتر پولیس نے اسد علی ساکن بھلوٹ فتح جنگ سے رائفل 12 بور معہ گولیاں 

 تھانہ بسال پولیس نے زیر دفعہ 302 ت پ کے تحت ملزم تنزیل ساکن ڈہوک گل شیر داخلی بسال سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے 

 

تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے ہیں ۔