Fri
18
Apr
2025
جنڈ(صدیق فخر سے / اٹک نیوز) تحصیل بار ایسوسی ایشن جنڈ کے سالانہ انتخابات
ملک سلیم سمیرصدر ، ملک عمران اعوان ایڈووکیٹ آف کوٹ چھجی جنرل سیکرٹری منتخب
تفصیلات کے مطابق تحصیل بار ایسوسی ایشن جنڈ کے سالانہ انتخابات میں ملک سلیم سمیر 32 ووٹ حاصل کرکے صدر منتخب ہو گئے
جبکہ جنرل سیکرٹری کے لیے علی عمران نے 36 ووٹ اور جوائنٹ سیکرٹری سردار طارق عزیز نے 35 ووٹ حاصل کیے
کل ووٹ 64 تھے فنانس سیکرٹری محمد شعیب خٹک بلا مقابلہ پہلے ہی منتخب ہو چکے ہیں ۔