میجر طاہر صادق کا ملک عاصم اعوان کو فون، عمرہ کی سعادت پر مبارکباد

میجر طاہر صادق کا ملک عاصم اعوان کو فون، عمرہ کی سعادت پر مبارکباد

 عمرے کی ادائیگی کے بعد میرے جو جذبات ہیں انہیں لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا، چیف آرگنائزر میجر گروپ جنڈ و کوآرڈینیٹر ٹو ایم پی اے پی پی 5 تحریک انصاف

جنڈ(اٹک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) ایم این اے این اے 55 میجر طاہر صادق کی چیف آرگنائزر میجر گروپ جنڈ و کوآرڈینیٹر ٹو ایم پی اے پی پی 5 تحریک انصاف ملک عاصم اعوان کو سعودی عرب میں فون ،ملک عاصم اعوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔

 

 

اس موقع پر ملک عاصم اعوان کا کہنا تھا کہ عمرے کی ادائیگی کے بعد میرے جو جذبات ہیں انہیں لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا، یہ ایک اچھا سفر ہے اور میری دعا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں اور میرے دوست احباب کو بھی عمرے کی سعادت حاصل ہو۔