حاجی محمد آصف کے فرزند طیب علی ازدوج زندگی سے منسلک

حاجی محمد آصف کے فرزند طیب علی ازدوج زندگی سے منسلک

دعوت ولیمہ میں سیاسی وسماجی،علماء کرام ،تاجر برادری،صحافی برادری سمیت ودیگر کثیر تعداد میںلوگوں کی شرکت

کامرہ کینٹ(ڈیلی اٹک نیوز ویب)سیاسی وسماجی شخصیت و چیئرمین زکوۃ کمیٹی ویروصاحبہ کمالا حاجی محمد آصف کے فرزند طیب علی ازدوج زندگی سے منسلک ہوگئے،انکی دعوت ولیمہ آبائی گائوں ویرو میں قرار ہوپائی ،جس میں سیاسی وسماجی،علماء کرام ،تاجر برادری،صحافی برادری سمیت ودیگر کثیر تعداد میںلوگوں نے دعوت ولیمہ میں شرکت کی اور دولہے طیب علی کو نئے زندگی کی سفر شروع کرنے پر مبارکباددی۔ دعوت ولیمہ آبائی گائوں ویرو میں قرار ہوپائی ۔

جس میں سیاسی وسماجی،علماء کرام ،تاجر برادری،صحافی برادری سمیت ودیگر کثیر تعداد میںلوگوں نے دعوت ولیمہ میں شرکت کی ۔