Fri
23
May
2025
جس میں ضلع پولیس ٹریفک پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستوں نے شرکت کی۔ ڈی ایس پی حضرو اسلم ڈوگر نے پریڈ کی سلامی لینے کے بعد پریڈ کا معائنہ کیا اور جوانوں کے ٹرن آئوٹ کو چیک کیا۔اسکے بعد مارچ پاسٹ ہوا اور پولیس کے دستے سلامی کے چبوترے کے سامنے گذرے ۔ ڈی ایس پی اسلم ڈوگر نے سلامی لی۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات پر ڈی ایس پی حضرو اسلم ڈوگر کی زیر نگرانی پولیس لائن اٹک میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔