اسلام آباد(صدیق فخر/ چیف ایگزیکٹو اٹک نیوز) ضلع اٹک میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے تقریباً چار سالہ حکومتی اقتدار پنجاب کی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد سورج غروب ہو گیا جبکہ عوام کے مسائل جوں کے توں ہیں
تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی ، صوبائی اسمبلی، وزراءو مشیروں نے حکومت اور وفاق میں حکومت ہونے کے باوجود یہ دور اقتدار ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے اور بیان بازی میں گزار دیا۔
ضلع اٹک کی عوام کو تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں کہ نئی جماعت اقتدار میں...