سردار سلیم حیدر کے والد محترم کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
فتح جنگ ( ڈیلی اٹک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پنڈی ڈویژن کے صدر سابق وفاقی وزیرسردار سلیم حیدر خان کے والد حاجی سردار جنگ بہادر خان کو آبائی گائوں ڈھرنال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
نماز جنازہ میںپی پی ،پی ٹی آئی ، ن لیگ ،تحریک لبیک سمیت سابق وزراء ،ایم این ایز،ایم پی ایز سول و فوجی افسران سمیت ہزاروں افراد کی شرکت ،ڈھرنال کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ کا اجتماع تھامرحوم ڈی ایس پی سردار بابر ممتاز ،سردار عامر ممتاز،سردار احسن ملال ،سردار علی ملال کے ماموں تھے نماز جنازہ میں سابق چیئرمین بیت المال زمرد خان،ایم این اے نواب شیر وسیر ،سابق وزیر چوہدری شیر علی خان، سابق ایم این اے انجم عقیل خان،آصف علی ملک ایڈووکیٹ ،بیرسٹر کاشف علی ،راجہ عمران اشرف، وزیر کشمیر حافظ احمد رضا قادری،خرم پرویز راجہ،اشعر حیات خان،سینئر صحافی سردار سلطان سکندر جھنگ ،حاجی عدیل افضل خان،سابق ایم پی اے سردار محمد علی ،سابق چیئرمین ملک نواز تراپ،حاجی خالد تراپ،ملک الہ یار تراپ،ملک اصغر انجراء،شوکت خٹک،بابر جدون،توقیر عباسی،نوابزادہ سعید محمد خان،ملک خرم علی خان،سردار ناصر بنگو،خالد مٹھیال،ایڈیشنل سیشن جج سردار حامد خان، سائیں عاقب ملک پریم نگر،ظہیر کھٹڑ،عظمت خان،صدر بار ظفر خان ایڈووکیٹ،نقی عباس ایڈووکیٹ ،ملک محمد علی ایڈووکیٹ ،احمد حسن ایڈووکیٹ ،صاحبزادہ وقاص سعید ایڈووکیٹ ،ملک قادر جھنڈیال،ڈی ایس پی نواز سیال،سردار شکیل انسپکٹر،ملک ثمین ،ملک عامر ،سابق ایم پی اے شاویز خان،سفیر خان ٹیکسلا،چیئرمین عابد دائود،ڈاکٹر زبیر یوسف،
حاجی اشتیاق رتوال،ملک امانت خان راول،سردار عرفان خان اکھوڑی،خان قربان خان ،آصف حیات خان کاہل ،سابق تحصیل ناظمین صبیح خان ،ملک لیاقت پنڈ یگھیب،راجہ امجد ایڈووکیٹ ،ملک قاسم ادریس ،ملک جمشید خان ایم پی اے ،سردار صداقت خان ،ملک ارشد قطبال،،ملک قیصر ایڈووکیٹ ،چوہدری تسنیم ناصر جہلم،لیبر ونگ صدر سید نذر شاہ،سجاد حسین ساجد،امان اللہ خان،سہیل مختیار،طیب محمود ،ابرار حسین صابر ،طارق قادری،سابق ایم پی ملک شاہان حاکمین،امداد اعوان،ملک خالد،ملک نثار ،ملک عزیز تحصیلدار،سردار الماس خان صدکال ،عابد عزیز ایڈووکیٹ ،قاضی شاہد محمود،ملک بشیر حیات ،سردار جاوید خان تاجہ بارہ،سردار ظہور اقبال خان،سردار نیاز خان ،ملک شفیق سابق کونسلر ،ملک سجاد ،سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔