اٹک میں کرونا وائرس کی صورتحال تسلی بخش ہے، ڈپٹی کمشنر اٹک 

 اٹک میں کرونا وائرس کی صورتحال تسلی بخش ہے، ڈپٹی کمشنر اٹک 

 اٹک میں کرونا وائرس کی صورتحال تسلی بخش ہے 19 مشتبہ مریض آئے تھے جن میں سے صرف ایک مریضہ میں کرونا وائرس کا رزلٹ مثبت آیا ہے 

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز) ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کہا ہے کہ اٹک میں کرونا وائرس کی صورتحال تسلی بخش ہے 19 مشتبہ مریض 

آئے تھے جن میں سے صرف ایک مریضہ میں کرونا وائرس کا رزلٹ مثبت آیا ہے ۔

بقایا 9 کا رزلٹ منفی آیا ہے جبکہ 9 مریضوں کا رزلٹ آنا باقی ہے ۔

 

ضلع بھر میں کل 12 قرنطینہ سنٹر قائم کیے گئے ہیں ۔