Sat
28
Jan
2023
ہر آنے جانے والے افراد کی چیکنگ کے بعد اسے جانے کی اجازت دی گئی ڈبل سواری اور پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے اور پولیس افسران نے ڈیوٹی پر معمور عملہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری پابندیوں پر عمل کریں اور تمام احتیاطی تدابیر یقینی بنائیں اور غیر ضروری نقل و حرکت سے اجتناب کریں
ڈبل سواری اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندیوں کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جا رہی ہے ۔