Sat
28
Jan
2023
فوارہ چوک،سول بازار،سبزی منڈی اور ٹیوٹاکالج پر ہاتھ دھونے کے بیسن لگادیئے گئے ہیں بیسن کے ساتھ ، سینیٹائزر اور ٹشو بھی رکھے گئے ہیں
عوام الناس شہر میں داخل ہوتے ہی اپنے ہاتھوں کو دھو ئیں گے
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یہ سروس فری مہیا کی گئی ہے
تمام امور کی نگرانی بلدیہ اٹک کا عملہ کرے گا ۔