پنڈی گھیب پولیس کی کارروائی، دو بھائیوں سے پسٹل معہ گولیاں برآمد

پنڈی گھیب پولیس کی کارروائی، دو بھائیوں سے پسٹل معہ گولیاں برآمد

دونوں ملزمان کا تعلق گنڈا کس پنڈی گھیب سے، 2 پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے

پنڈی گھیب(ڈیلی اٹک نیوز) تھانہ پنڈی گھیب پولیس نے اسلحہ ناجائز رکھنے والے 2 بھائیوں

 کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ناصر خان اور بلال خان پسران جلال خان

 ساکن گنڈا کس پنڈی گھیب سے 2 پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے

 

 ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں ۔