کورونا وائرس، مختلف تجارتی مراکز اور گنجان آباد رہائشی علاقوں میں سپرے 

کورونا وائرس، مختلف تجارتی مراکز اور گنجان آباد رہائشی علاقوں میں سپرے 

حضرو( ڈیلی اٹک نیوز) ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر کی زیر نگرانی اٹک کی 6میونسپل کمیٹیوں میں عملہ نے کرونا وائرس 

کے خاتمہ کے سلسلہ میں مختلف تجارتی مراکز اور گنجان آباد رہائشی علاقوں میں سپرے کیا اٹک میں چیف آفیسر بلدیہ اٹک 
عمران سندھو کی زیر نگرانی جبکہ حضرو میں چیف آفیسر حضرو سردار آفتاب احمد خان کی زیر نگرانی سپرے کیا گیا ضلع بھر میں سپرے 
کے اس عمل کو تاجروں اور شہریوں نے سراہتے ہوئے کہا ہے 
کہ ان اقدامات سے کرونا وائرس سے چھٹکارا ملے گا ۔