Mon
28
Apr
2025
ایک نوجوان کوریسکیو 1122کے نوجوانوںنے نکال لیا جبکہ دوسرے نوجوان کی نعش کی تلاش جاری ہے
تفصیلات کے مطابق کھنڈہ گاﺅں کے قریب 24سالہ نوجوان المر خان ولداکبر خان ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا جسکی نعش کو فوری طور پر ریسکیو 1122کے غوطہ خوروں نے نکال لیا
جبکہ دوسرے واقعے میں پنڈی گھیب کے گاﺅں کسراں کا محمد شبیر جو کہ پاک آرمی میں حاضر سروس ملازم تھا مروال ڈیم میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا جسکی نعش کی تلاش جاری ہے۔
پنڈی گھیب، ڈوب کر، جاں بحق، ڈیم، نوجوان، زندگی، بازی، ریسکیو1122، اہلکار، حاضر سروس، مروال، نعش، تلاش، نہاتے