Mon
28
Apr
2025
تفصیلات کے مطابق تھانہ انجراءپولیس نے قماربازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر قماربازی میں مصروف واجد خان ،عبدالرشید کو گرفتار کر کے داﺅ پر لگی رقم
پڑ 23 ہزار 400 روپے ، 2 موبائل مالیتی 4 ہزار 500 روپے ، ایک کا ر ( ایکس ایل آئی ) برآمد کر کے ملزمان کے خلاف
قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا ہے۔