فتح جنگ ،قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2اشتہاری گرفتار 

فتح جنگ ،قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2اشتہاری گرفتار 

فتح جنگ (ڈیلی اٹک نیوز)اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، قتل کے مقدمہ میں مطلوب2 اشتہاری فتح جنگ پولیس نے گرفتار کر لیے

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات 

ڈی ایس پی فتح جنگ سید ذوالفقار جیلانی کی سربراہی میں ایس ایچ او فتح جنگ عابد منیر اور اس کی ٹیم نے 

مقدمہ نمبر 69 بجرم 302 ت پ میں مطلوب اشتہاری مجرمان اکبر خان اور 

 

افضل خان سکنہ اپر دیر کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔