Mon
28
Apr
2025
سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے
جس میں مسافروں کے سامان میں زم زم نہ ہونے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ائیرلائنز کو اس پابندی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے
جب کہ خلاف ورزی کرنے والی ائیرلائنز کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے۔