کیملپور موسی گائوں کنویں سے بزرگ شخص کے لاش برآمد

کیملپور موسی گائوں کنویں سے بزرگ شخص کے لاش برآمد

محمد صادق ولد خاستہ خان کی عمر 70 برس تھی جو ذہنی طور پر معذور تھا۔ محمد صادق کافی دن سے گھر سے لاپتہ تھا ، ذرائع

اٹک(ڈیلی اٹک نیوز ویب) کیملپور موسی گائوں کنویں سے بزرگ شخص کے لاش برآمد،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو کنویں سے نکال لیا ۔
تفصیلات کے مطابق کیملپور گائوں سے ایک بزرگ کی لاش ملی ہے جس کی شناخت محمد صادق کے نام سے ہوئی ہے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد صادق ولد خاستہ خان کی عمر 70 برس تھی جو ذہنی طور پر معذور تھا۔ 

 

محمد صادق کافی دن سے گھر سے لاپتہ تھا ۔لاش کو مزید کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔