ڈی سی  اٹک کی زیر صدارت زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 

ڈی سی  اٹک کی زیر صدارت زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 

محکمہ زراعت کے افسران نے ڈی سی اٹک علی عنان قمر کو ضلع بھر میں جاری زرعی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بر یفنگ دی

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ویب)زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے اجلاس کی صدارت کی۔محکمہ زراعت کے افسران نے ڈی سی اٹک کو ضلع بھر میں جاری زرعی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بر یفنگ دی۔اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے ڈی سی اٹک نے کہا کہ حکومت پنجا ب وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات کی روشنی میں زرعی طبقے کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر نے کے لیے کو شاں ہے اور ضمن میں مناسب اقدامات کیے جارہے ۔زرعی شعبے کو زیادہ سے زیادہ تر قی دی جارہی ہے

 

 اورجس کے ذریعے عوام خوشحال ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مشاورتی کمیٹی کسانوں اور زمینداروں کو ہر ممکن سہولیات مہیا کر نے کے لیے بھر پور اقدامات کر ے۔