Mon
28
Apr
2025
کامرہ کینٹ(ڈیلی اٹک نیوز ویب)گزشتہ روز کامرہ کینٹ سول بازار خان ملک پلازہ میں ملک الیکٹرونکس کا شاندارافتتاح ہوا۔اور اس کے مہمان خصوصی سید دلشاد شاہ تھے ، جنہوں نے با قا ئدہ فیتہ کاٹ کر ملک الیکٹرونکس کا افتتاح کیا اور کہا کہ جو لوگ حلال رزق کما کر اپنے بچوں کو کہلا تے ہیںوہ بچے بڑے خوش نصیب ہو تے ہیںحلال رزق میں بڑی بر کت ہے انہوںنے کہا کہ تجارت اہم پیشہ ہے وہ لو گ بہت خوش قسمت ہیںجو تجارت سے حلال رزق کماکر اپنے خاندان کا پیٹ پالتے ہیں۔
اس موقع پرسابق وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ کامرہ عارف محمود، تاجربرادری،کاروباری و سیاسی و سما جی شخصیات نے کثیر تعداد میںشرکت کی۔