Fri
16
May
2025
اٹک ( ڈیلی اٹک نیوز) تھانہ سٹی اٹک کے علاقہ کاملپور سیداں میں سالانہ جلوس کا اہتمام کیا گیا جو حسینیہ ہال سے شروع ہو کر امام بارگاہ کاملپور سیداں پر اختتام پذیر ہوا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر جلوس کے لیے موسلادھار بارش اور سخت سردی میں بھی جلوس میں شرکت
کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت کرنے کیلئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے ۔