اٹک، نجب اقبال کے والد ڈاکٹر شہزاد خان انتقال کر گئے

اٹک، نجب اقبال کے والد ڈاکٹر شہزاد خان انتقال کر گئے

مرحوم  خالد محمود کے چچا سسرتھے، نماز جنازہ مسجد جماعت اسلامی دارالسلامی کالونی میں ادا کی گئی،مقامی قبرستان میں سپرد خاک 

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن اپیکا اتحاد گروپ کے ضلعی نائب صدر نجب اقبال ( لائیو سٹاک ) کے والد محترم ، میجر لورز کے خالد محمود کے چچا سسر اور

ملک کامران ایوب عرف کامی ملک کے پھوپھا رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ مسجد جماعت اسلامی دارالسلامی کالونی میں ادا کی گئی

نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

 

 

 نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو ان کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔