Thu
05
Dec
2024
اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع اٹک ندیم انجم عباسی ، محترم سردار امجد علی خان امیر جماعت اسلامی ضلع اٹک ، ممتاز حسین سیکریٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن ضلع اٹک ، ڈاکٹر محمد اعجاز خان صدر الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل فتح جنگ ،سمندر خان اور اہل علاقہ نے شرکت کی اس سے پہلے فتح جنگ کوٹیڑہ کے مقام پر واٹر سپلائی مکمل ہو چکی ہے اور لوگ بہت خوش ہیں
ان کو پانی جیسی نعمت گھر میں میسر ہوئی جو پہلے خواتین اپنے سروں پر دور دراز سے لے کر آتی تھیں