سابق صوبائی وزیر چوہدری شیر علی کی والدہ کی نماز جنازہ ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

سابق صوبائی وزیر چوہدری شیر علی کی والدہ کی نماز جنازہ ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

فتح جنگ (ڈیلی اٹک نیوز) پاکستان کے پہلے وزیر مملکت برائے دفاع اور قائد اعظم کے قریبی ساتھی سر محمد نواز خان نواب آف کوٹ فتح خان کی صاحبزادی

چکوال سے تعلق رکھنے والے کرنل ممتاز علی خان مرحوم کی بیوہ ، سابق وزیر چوہدری شیر علی خان کی والدہ محترمہ ، عالمی شہرت یافتہ نیزہ باز نواب کوٹ فتح خان ملک عطاء محمد خان مرحوم کی خالہ کو ان کے آبائی قبرستان کوٹ فتح خان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی نماز جنازہ میں رکن قومی اسمبلی ملک سہیل خان کمڑیال، رکن پنجاب اسمبلی سردار افتخار احمد خان، سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ملک اعتبار خان کھنڈہ، آصف علی ملک ایڈووکیٹ، ملک ابرار احمد،زمر دخان، ضیاء اللہ شاہ، انجینئر قمر الاسلام، راحت قدوسی، ملک خرم علی خان، سابق اپوزیشن لیڈر ضلع کونسل اٹک ملک ریاض الدین اعوان، سابق چیئر مین یونین کونسلزحاجی ملک ریاست سدھریال، 

 

 

سردار احسن علی خان، ڈی ایس پی (ر) راجہ طاہر بشیر،وکلاء سردار حبیب انور خان، ملک سعید اعوان، ملک نثار احمد، ملک طاہر محمود، سردار تیمور خان، سردار عمران علی خان، سابق کونسلرز عابد عزیز خان ایڈووکیٹ، حاجی اعظم، سفیر ملک، سردار مشتاق احمد کاک چوہدری، معروف ذاکر ملک غلام حُر، چوہدری ایوب پنڈ رانجھا، سابق ڈی جی آباد ملک فتح خان، احسن خان غورغشتی، طارق خان جوہد، سابق نائب ناظم ملک خالد محمود، ملک نصرت خان ماجھیا، معروف صحافی سردار سلطان سکندر، حاجی احمد نواز خان، سردار فرحت عباس پھتی خان، ایکسائز آفیسر (ر) مشتاق شاہ، سردار قدیر خان صدکال، سابق وائس چیئرمین ملک بلال عباس، سردار غالب حسین، سردار حیات خان، سردار فیصل خان گگن، چوہدری اعجاز لنڈ، ملک عامر پنڈی گھیب، حاجی عدیل افضل خان، مظہر حسین بابر،کوثر ممتاز، ندیم ملک، ملک زبیر ریاض، ملک جبار جباری،حاجی لیاقت خان باجوڑی،حاجی طاہر اقبال طاہری، ملک فیاض، ملک سعادت سمیت کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی ۔