Fri
17
Apr
2026

جبکہ10 کے رزلٹ منفی آئے جبکہ باقی افراد کے ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار ہے۔ذرائع کے مطابق تحصیل جنڈ کے انجراء کے مقام پر پراچہ یونیورسٹی میں بنائے گئے قرنطینہ سنٹر میں 20 سالہ نوجوان نور محمد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کا تعلق کوئٹہ سے ہے اور وہ تبلیغ کیلئے آئے تھے جس نے سندھ میں قیام کے بعدراونڈ پہنچا جہاں سے ٹیکسلا پہنچا جہاں کچھ دن قیام کے بعد واپس رائونڈ گیا وہاں سے دوبارہ راولپنڈی ایک دن قیام کے بعد جنڈ شہر میں ایک مسجد میں قیام کیا وہاں سے تراپ کیلئے جماعت کے ساتھ روانہ ہوا جہاں چار
دن گزارنے کے بعد اسے پراچہ جامعہ اسلامیہ میں بنائے گئے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔
