اٹک میں کرونا وائرس سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق 

اٹک میں کرونا وائرس سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق 

اٹک( ڈیلی اٹک نیوز) اٹک میں کرونا وائرس سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق 

 تفصیلات کے مطابق محلہ محمود آباد کا رہائشی 70 سالہ علی حسن اور مرزا گاﺅں کی رہائشی اختر بی بی جو دونوں سی ایم ایچ ہسپتال اٹک میں زیر علاج تھے کرونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے

ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں 70 سالہ علی حسن کی لاش کو ریلوے ہسپتال جبکہ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں خاتون اختر بی بی کو تدفین کیلئے مرزا قبرستان لایا گیا اور 

ریسکیو اہلکاروں نے دونوں جاں بحق افراد کو کرونا ایس او پیز کے تحت نماز جنازہ کے 

 

بعد ان کے مقامی قبرستانوں میں سپرد خاک کر دیا۔