Fri
24
Apr
2026
سرینگر( کے ایم ایس )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس )سی آر پی ایف )کے ایک اہلکار نے سرینگر میں خود کشی کر لی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سکھ دیو نامی اہلکار نے سرینگر کے علاقے سونہ وار میں اپنے کیمپ میں سروس رائفل سے خود کشی کی۔ اس واقعے سے جنوری 2007سے مقبوضہ کشمیر میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 397ہو گئی
