فش سلائس بنانے کی ترکیب

1 مچھلی (بھاپ پر ابال لیں ) دو کپ
2 انڈا ایک عدد
3 میدہ ایک چائے کا چمچ
4 پیاز (چوپ کرلیں ) ایک عدد
5 سیاہ مرچ پاؤ ڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
6 چائنیز نمک آدھا چائے کا چمچ
7 ٹماٹو سوس حسب ضرورت
8 ڈبل روٹی چند سلائس
9 ہرا دھنیا چند پتے
10 نمک حسب ذائقہ