بسال پولیس کی کارروائی ،دس سال بعد اشتہار ی ملزم گرفتار
جنڈ: بسال پولیس کی کاروائی ، اشتہار ی ملزم گرفتاری، تفصیلات کے مطابق ملزم پر دس سال قبل دومیل کے رہائشی خضر حیات کو قتل کرنے کا الزام تھا، مدعی کے مطابق خضر حیات نے سیر کے بہانے جبی ڈیم پر لے جا کر ملزم نے قتل کردیا تھا۔