Sat
16
May
2026

اٹک :وزےر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہداےت پر صوبہ پنجاب کے ہر ضلع کے انتظامی امور کی نگرانی کیلئے شکاےات سےل قائم کر دےا گےا ہے اب عوام پولےس ، صحت ، تعلےم اور ضلعی انتظامےہ کے متعلق شکاےات کو 0800-02345 پر درج کروا سکتے ہےں شکاےت کی صورت مےں اعلیٰ حکام مناسب اور فوری اےکشن لےں گے۔
