Sat
20
Jun
2026

جنڈ(ظفر اقبال سے )منشیات فروشوں کے خلاف ڈی پی او اٹک شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او انجر ا غلام حسن کی سرپرستی میں پولیس تھانہ انجرا نے منشیات فروش دھر لیا ۔
چھب چوک کے قریب امین خان ساکن چھب کو روک کر تلاشی لی تواس کے باس موجود شاپر میں پندرہ سو گرام چرس برآمد جس پر ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
