Fri
22
May
2026

جنڈ: میرٹ پر انکوائری کرنے پر ایس ایچ او تھانہ بسال مظہر اسلام و تفتیشی آفیسر مہر محمد سلیم ایس آئی کو خراج تحسین ،ذرائع کے مطابق تھانہ بسال کے مشہور مقدمہ نمبر 39/13بجرم 302ت پ میں ملوث سردار محمد عباس خان ایڈووکیٹ کی میرٹ پر تفتیش کر کے پولیس نے ایڈووکیٹ سردار محمد عباس امیر خان کو بے گناہ قرار دیا جس کے بعد ان کی عبوری ضمانت ایڈیشنل سیشن جج صاحب کی عدالت سے ملزم کے بے گناہ ہونے پر ایڈووکیٹ سیدہ عظمی بتول کاظمی نے واپس لے لی
اور ایس ایچ او مظہر اسلام و تفتیشی آفیسر محمد سلیم ایس آئی کو انصاف کی میرٹ پر فراہمی پر زبردست خراج تحسین بیش کیا سیدہ عظمی بتول کاظمی ایڈووکیٹ نے مزید کہا کہ فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔
