Sat
20
Jun
2026

عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم افراد نے 75 سالہ بزرگ عبدالجنان ولد بادشاہ ذادہ کو گھر سے باہر بلا کر فائرنگ کر دی سینے میں گولیاں لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کی موجودگی میں لاش کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا۔
نامعلوم افراد موقع واردات سے فرار، جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق ضلع کرم سے ہے
