Fri
17
Apr
2026
بلدیہ جنڈ میں احساس کفالت ایمرجنسی رقم تقسیم پروگرام (بی آئی ایس پی )تحصیل جنڈ میں فنڈز کی فراہمی اسسٹنٹ کمشنر جنڈ حسن نذیر ڈوگل کی زیر نگرانی بلدیہ جنڈ میں ایچ بی ایل کنیکٹ سے تعلق رکھنے والے کیمپ بائیو میٹرک ڈیوائسز پر انگوٹھے کے نقوش ڈال کر فنڈز بانٹ رہے تھے اس موقع پر سیکیورٹی کے فرائض ایس ایچ او تھانہ جنڈ مظہر اسلام،2اے ایس آئی،2ہیڈکانسٹیبل،16کانسٹیبل،3لیڈی کانسٹیبل،ایک ایلیٹ سیکشن،ایک پاک آرمی سیکشن،ایک پنجاب رینجرز سیکشن نے سرانجام دیے،تمام حفاظتی عملہ نے ماسک پہنے ہوئے تھے
اور سینیٹائزر استعمال کررہے تھے جو بلدیہ جنڈ کو اٹک کے ذریعہ فراہم کیے گئے تھے ۔
