Thu
23
Apr
2026

پرنسپل انڈس کالج جنڈ محمد نوید نواز ان کا کہنا تھا کہ ملک میں تعلیمی معیار اور لیٹریسی ریٹ پہلے ہی بہت کم ہے جب کہ موجودہ حالات میں تعلیمی اداروں کی تالا بندی نے اس معیار کو مزید ابتر کر دیا ہے۔
طلبہ و طالبات کے تعلیمی حرج اور ملک کے سفید پوش طبقہ اساتذہ کرام کی مالی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے
دیگر شعبہ جات صنعت و تجارت کی طرح سکولز بھی کھولے جائیں۔
سکول مالکان کو اداروں کے کرائے و دیگر مالی مسائل
کے پیش نظر فوری طور پر مالی معاونت کے پیکچ کی منظوری دی جائے۔
