شعیہ علماء کونسل ضلع باغ کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس

باغ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شعیہ علماء کونسل ضلع باغ کے زیر اہتمام ایک تعزیتی اجلاس مشتاق جعفری کی زیر صدارت منعقد وا اجلاس میں لیاقت کاظمی،امجد بانڈے،عاشق جعفری،غلام حسین زوار،اور دیگر نے پنجاب سے تحریک جعفریہ کے سابق صدر علامہ عبدالجلیل جقوی کی ناہگہانی موت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا ۔
مقررین نے ان کی مذہبی خدمات کو سرہاتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی ملی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ علامہ ملت کا عظیم سرمایا تھے اجلاس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی گئی اور پسماندگان سے ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔