Sat
18
Apr
2026
چڑالہ (عمران عباسی )چڑالہ تا غازی آباد سڑک کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی جبکہ سڑک پر کام کرنیوالے ملازمین غائب سڑک کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث سڑک پر جگہ جگہ گڑھے پڑنے کی وجہ سے قیمتی گاڑیاں کھٹارہ بننے لگی ٹرانسپورٹر سراپا احتجاج چڑالہ غازی آباد سڑک پر نالیاں نہ ہونے کے باعث سڑک مکمل تباہ ہوگئی جبکہ سڑک پر جگہ جگہ گڑھے بننے کی وجہ سے گاڑیاںکٹھارہ بن گئیں جبکہ مریضوں کو ہسپتال لے جانے میں شدید مشکلات بارش کی صورت میں حادثات معمول بن گئے فوری طور پر سڑک کی تعمیر اور کام چور ملازمین کیخلاف کاروائی کی جائے اور اگر سڑک پر کام کرنیوالے ملازمین کو کام پر حاضر نہ ہوئے اور انکے خلاف کاروائی نہ ہوئی تو 26فروری کو ہڑتال کی جائے گی وزیراعظم راجہ فاروق حیدر وزیرتعمیرات سے نوٹس لیکر کاروائی کا مطالبہ۔
