Wed
20
May
2026
اٹک : ڈپٹی کمشنر عشرت اللہ خان نےازی کی ہداےت پر ضلع اٹک مےں آوارہ کتوں کے خاتمہ کے سلسلہ مےں مہم بھرپور طرےقہ سے جاری ہے اس ضمن مےں ضلع بھر کی مےونسپل کمےٹےوں کے چےف افسران کو خصوصی ہداےات جاری کی گئےں ہےں اور اس سلسلہ مےں آپر ےشن روزانہ کی بنےاد پر جاری ہے جس کے خاطر خواہ نتائج حاصل کیے جا رہے ہےں ڈی سی اٹک نے اس موقع پر اپنے اےک خصوصی بےان مےں کہا کہ ےہ آپر ےشن مکمل اہداف کے حصول تک جاری رہے گا اس آپر ےشن مےں تمام متعلقہ محکمہ جات اپنا کردار ادا کر رہے ہےں اور اس سلسلہ مےں رپورٹ روزانہ کی بنےاد پر اعلیٰ حکام کو ارسال کی جارہی ہے۔
