جنڈ،انجراَ کی حدود میں یونیورسٹی کے طالبعلم نے خود کشی کر لی 

جنڈ،انجراَ کی حدود میں یونیورسٹی کے طالبعلم نے خود کشی کر لی 

 پراچہ یونیورسٹی انجراَ میں تجوید کے طالبعلم حافظ سلیمان ساکن لکی مروت نے ماڑی انڈس ریل کار کے نیچے آکر خود کشی کرلی ، ذرائع

جنڈ :تھانہ انجراَ کی حدود میں یونیورسٹی کے طالبعلم نے خود کشی کر لی 

 ذرائع کے مطابق پراچہ یونیورسٹی انجراَ میں تجوید کے طالبعلم حافظ سلیمان ساکن لکی مروت نے ماڑی انڈس ریل کار کے نیچے آکر خود کشی کرلی ۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ انجراَ غلام حسن اور اے ایس آئی محمد ایوب نے موقع پر پہنچ کر لاش اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جنڈ منتقل کر دیا ۔

 

مقامی پولیس طالبعلم کے اس اقدام کی وجہ معلوم کررہی ہے ۔